133۔ حیا

اِحْذَرْ مِنْ كُلِّ عَمَلٍ يُعْمَلُ فِي السِّرِّ وَيُسْتَحْيَا مِنْهُ فِي الْعَلَانِيَةِ۔ (خط ۶۹) ہر اس کام سے دور رہو جو چوری چھپے کیا جا سکتا ہو مگر اعلانیہ کرنے میں شرم دامن گیر ہوتی ہو۔ حیا ایک بہترین انسانی صفت ہے جو انسان کو کئی برائیوں سے روکے رکھتی ہے۔ حیا کی وجہ سے انسان … 133۔ حیا پڑھنا جاری رکھیں